الحجر 15:4 وما اهلكنا من قرية الا ولها كتاب معلوم ٤
وَمَاۤ
اَهْلَكْنَا
مِنْ
قَرْیَةٍ
اِلَّا
وَلَهَا
كِتَابٌ
مَّعْلُوْمٌ
۟
اور ہم نے کسی بھی بستی کو ہلاک نہیں کیا مگر اس کے لیے ایک معین نوشتہ تھا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بعد ازمرگ پشیمانی ٭٭…
کافر اپنے کفر پر عنقریب نادم و پشیمان ہوں گے اور مسلمان بن کر زندگی گزارنے کی تمنا کریں گے۔ یہ بھی مروی ہے کہ کفار بدر جب جہنم کے سامنے پیش کئے جائیں گے آرزو کریں گے کہ کاش کہ وہ دنیا میں مومن ہوتے۔ یہ بھی ہے کہ ہر کافر اپنی موت کو دیکھ کر اپنے مسلمان ہونے کی تمنا کرتا ہے۔ اسی طر
بعد ازمرگ پشیمانی ٭٭…
کافر اپنے کفر پر عنقریب نادم و پشیمان ہوں گے اور مسلمان بن کر زندگی گزارنے کی تمنا کریں گے۔ یہ بھی مروی ہے کہ کفار بدر جب جہنم کے