سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
English
العربية
বাংলা
فارسی
Français
Indonesia
Italiano
Dutch
Português
русский
Shqip
ภาษาไทย
Türkçe
اردو
简体中文
Melayu
Español
Kiswahili
Tiếng Việt
ترجمہ
7:6
فلنسالن الذين ارسل اليهم ولنسالن المرسلين ٦
فَلَنَسْـَٔلَنَّ ٱلَّذِينَ أُرْسِلَ إِلَيْهِمْ وَلَنَسْـَٔلَنَّ ٱلْمُرْسَلِينَ ٦
فَلَنَسْـَٔلَنَّ
الَّذِیْنَ
اُرْسِلَ
اِلَیْهِمْ
وَلَنَسْـَٔلَنَّ
الْمُرْسَلِیْنَ
۟ۙ
پس یہ ضرور ہو کر رہنا ہے کہ ہم اُن لوگوں سے باز پرس کریں،
1
جن کی طرف ہم نے پیغمبر بھیجے ہیں اور پیغمبروں سے بھی پوچھیں( کہ اُنہوں نے پیغام رسانی کا فرض کہاں تک انجام دیا اور انہیں اس کا کیا جواب ملا)
2
تفاسیر
اسباق
تدبرات
7:7
فلنقصن عليهم بعلم وما كنا غايبين ٧
فَلَنَقُصَّنَّ عَلَيْهِم بِعِلْمٍۢ ۖ وَمَا كُنَّا غَآئِبِينَ ٧
فَلَنَقُصَّنَّ
عَلَیْهِمْ
بِعِلْمٍ
وَّمَا
كُنَّا
غَآىِٕبِیْنَ
۟
پھر ہم خود پور ے علم کے ساتھ سرگزشت ان کے آگے پیش کر دیں گے، آخر ہم کہیں غائب تو نہیں تھے
تفاسیر
اسباق
تدبرات
7:8
والوزن يوميذ الحق فمن ثقلت موازينه فاولايك هم المفلحون ٨
وَٱلْوَزْنُ يَوْمَئِذٍ ٱلْحَقُّ ۚ فَمَن ثَقُلَتْ مَوَٰزِينُهُۥ فَأُو۟لَـٰٓئِكَ هُمُ ٱلْمُفْلِحُونَ ٨
وَالْوَزْنُ
یَوْمَىِٕذِ
لْحَقُّ ۚ
فَمَنْ
ثَقُلَتْ
مَوَازِیْنُهٗ
فَاُولٰٓىِٕكَ
هُمُ
الْمُفْلِحُوْنَ
۟
اور وزن اس روز عین حق
1
ہوگا۔ جن کے پلڑے بھاری ہوں گے وہی فلاح پائیں گے
تفاسیر
اسباق
تدبرات
7:9
ومن خفت موازينه فاولايك الذين خسروا انفسهم بما كانوا باياتنا يظلمون ٩
وَمَنْ خَفَّتْ مَوَٰزِينُهُۥ فَأُو۟لَـٰٓئِكَ ٱلَّذِينَ خَسِرُوٓا۟ أَنفُسَهُم بِمَا كَانُوا۟ بِـَٔايَـٰتِنَا يَظْلِمُونَ ٩
وَمَنْ
خَفَّتْ
مَوَازِیْنُهٗ
فَاُولٰٓىِٕكَ
الَّذِیْنَ
خَسِرُوْۤا
اَنْفُسَهُمْ
بِمَا
كَانُوْا
بِاٰیٰتِنَا
یَظْلِمُوْنَ
۟
اور جن کے پلڑے ہلکے ہوں گے وہی اپنے آپ کو خسارے میں مبتلا کرنے والے ہوں گے
1
کیونکہ وہ ہماری آیات کے ساتھ ظالمانہ برتاوٴ کرتے رہے تھے
تفاسیر
اسباق
تدبرات
7:6
فلنسالن الذين ارسل اليهم ولنسالن المرسلين ٦
فَلَنَسْـَٔلَنَّ ٱلَّذِينَ أُرْسِلَ إِلَيْهِمْ وَلَنَسْـَٔلَنَّ ٱلْمُرْسَلِينَ ٦
فَلَنَسْـَٔلَنَّ
الَّذِیْنَ
اُرْسِلَ
اِلَیْهِمْ
وَلَنَسْـَٔلَنَّ
الْمُرْسَلِیْنَ
۟ۙ
پس یہ ضرور ہو کر رہنا ہے کہ ہم اُن لوگوں سے باز پرس کریں،
1
جن کی طرف ہم نے پیغمبر بھیجے ہیں اور پیغمبروں سے بھی پوچھیں( کہ اُنہوں نے پیغام رسانی کا فرض کہاں تک انجام دیا اور انہیں اس کا کیا جواب ملا)
2
تفاسیر
اسباق
تدبرات