الأعراف 7:111 قالوا ارجه واخاه وارسل في المداين حاشرين ١١١
قَالُوْۤا
اَرْجِهْ
وَاَخَاهُ
وَاَرْسِلْ
فِی
الْمَدَآىِٕنِ
حٰشِرِیْنَ
۟ۙ
(پھر مشورہ دیتے ہوئے) انہوں نے کہا کہ (فی الحال) موسیٰ اور اس کے بھائی کے معاملے کو مؤخر رکھیں اور مختلف شہروں میں ہر کارے بھیج دیں۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
درباریوں کا مشورہ ٭٭…
درباریوں نے مشورہ دیا کہ ان دونوں بھائیوں کا معاملہ تو اس وقت رفع دفع کرو، اسے ملتوی رکھو اور ملک کے ہر حصے میں ہرکارے بھیج دو جو جادوگروں کو جمع کر کے آپ کے دربار میں لائیں۔
تو جب تمام استادان فن جادوگر آ جائیں، ان سے مقابلہ کرایا جائے تو یہ ہار جائے گا اور منہ دکھانے کے قابل ن
درباریوں کا مشورہ ٭٭…
درباریوں نے مشورہ دیا کہ ان دونوں بھائیوں کا معاملہ تو اس وقت رفع دفع کرو، اسے ملتوی رکھو اور ملک کے ہر حصے میں ہرکارے بھیج دو جو