Entrar
Entrar
Entrar
Selecione o idioma
Voltar aos Planos de Aprendizagem

حیا کی طرف واپسی: آوارہ نگاہوں سے تقویٰ تک کا سفر

حیا کی طرف واپسی: آوارہ نگاہوں سے تقویٰ تک کا سفر

Duração

Cada aula curta leva menos de 10 minutos para ser concluída 5 aulas no total.

Descrição

یہ 5 روزہ سفر اہل ایمان اور بالخصوص نوجوانوں کو نظر اور دل کے گہرے تعلق کے بارے میں رہنمائی فراہم کرتا ہے۔ قرآن، سنت اور عملی روحانی نظم و ضبط کی روشنی میں، یہ منصوبہ واضح کرتا ہے کہ حیا کس طرح روح کی حفاظت کرتی ہے، نیت کو پاکیزہ بناتی ہے اور خلفشار سے بھری اس دنیا میں توجہ کو دوبارہ مرکوز کرنے میں مدد دیتی ہے۔ اس تعلیمی منصوبے کے اختتام تک، سیکھنے والا نہ صرف حیا کے مفہوم کو سمجھے گا بلکہ اسے اپنی آنکھوں سے لے کر دل تک اپنی زندگی کا حصہ بنا لے گا۔

موضوعات  

​• نگاہ کے روحانی اثرات (یا نظر کی حفاظت اور اس کے قلب پر اثرات)۔

​• گناہ اور توبہ کے متعدی اثرات (یعنی گناہ کی نحوست اور توبہ کی برکت کس طرح زندگی پر اثر انداز ہوتی ہے)۔

​• حیا کی خوبصورتی اور اس کی فراہم کردہ حفاظت۔

​• خلوت اور جلوت (تنہائی اور محفل) میں دل کی پاکیزگی۔

​• روزمرہ زندگی میں 'مراقبہ' (اللہ کی موجودگی کے احساس) کی آبیاری۔

​آج ہی سے آغاز کریں، اور ایک باحیا دل کے وقار اور سکون کو دوبارہ حاصل کرنے کی طرف اپنا پہلا قدم اٹھائیں۔

​ہمیں آپ کی رائے جان کر خوشی ہوگی: 

[email protected]  پر ہمیں ای میل کریں۔

Sobre o autor

  • قرآن ریفلیکٹ ٹیم یہ لرننگ پلان قرآن ریفلیکٹ ٹیم نے اس مقصد کے لیے تیار کیا ہے کہ سیکھنے والے قرآن سے اس انداز میں جڑیں جو منظم بھی ہو اور روزمرہ زندگی سے متعلق بھی۔ اس کا مواد بامعنی اور مستند فہم پر مبنی ہے، تاکہ ہر مرحلے پر غور و فکر اور قرآن سے گہرا تعلق پیدا کرنے کی ترغیب ملے۔

    اہم نوٹ

    لرننگ پلانز کو قرآن فاؤنڈیشن کی ریویو ٹیم نے تیار کیا ہے اور ان کی نگرانی شیخ حماد فہیم صاحب کرتے ہیں۔ تمام مواد کو احتیاط کے ساتھ جانچا جاتا ہے تاکہ درستگی یقینی بنائی جا سکے، اور تمام حوالہ جات مستند اور قابلِ اعتماد مصادر سے تصدیق شدہ ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی سوالات یا آراء ہوں تو ہم سے اس ای میل پر رابطہ کریں: [email protected]

Mantenha-se conectado ao Alcorão ❤️

Breves lembretes significativos para recomeçar, refletir e manter a conexão com o Alcorão.

Leia, ouça, pesquise e reflita sobre o Quran

Quran.com é uma plataforma confiável usada por milhões de pessoas em todo o mundo para ler, pesquisar, ouvir e refletir sobre o Alcorão em vários idiomas. Ela oferece traduções, tafsir, recitações, tradução palavra por palavra e ferramentas para um estudo mais aprofundado, tornando o Alcorão acessível a todos.

Como uma Sadaqah Jariyah, o Quran.com se dedica a ajudar as pessoas a se conectarem profundamente com o Alcorão. Apoiado pela Quran.Foundation , uma organização sem fins lucrativos 501(c)(3), o Quran.com continua a crescer como um recurso gratuito e valioso para todos, Alhamdulillah.

Navegar
Casa
Rádio Quran
Recitadores
Sobre nós
Desenvolvedores
Atualizações de produtos
Comentários
Ajuda
Doar
Nossos Projetos
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
Projetos sem fins lucrativos de propriedade, administrados ou patrocinados pela Quran.Foundation
Links populares
Duas do Alcorão
Versículo do Alcorão do dia
Ayatul Kursi
Surah Yaseen
Surah Al Mulk
Surah Ar-Rahman
Surah Al Waqi'ah
Surah Al Kahf
Surah Al Muzzammil
Mapa do sitePrivacidadeTermos e Condições
© 2026 Quran.com. Todos os direitos reservados
Contribuir