undefined
undefined
undefined
undefined
undefined
3

آیت 38 { وَّاٰخَرِیْنَ مُقَرَّنِیْنَ فِی الْاَصْفَادِ } ”اور دوسرے ِجنات ّکو بھی جو جکڑے ہوئے تھے زنجیروں میں۔“ یعنی کچھ جنات کو تو آپ علیہ السلام نے کام پر لگایا ہوتا تھا جبکہ بعض دوسروں کو زنجیروں میں باندھ کر رکھا جاتا تھا کہ کہیں اچانک ضرورت پڑنے پر ان سے کام لیا جاسکے۔