سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
English
العربية
বাংলা
فارسی
Français
Indonesia
Italiano
Dutch
Português
русский
Shqip
ภาษาไทย
Türkçe
اردو
简体中文
Melayu
Español
Kiswahili
Tiếng Việt
الفاتحة
7
1:7
صراط الذين انعمت عليهم غير المغضوب عليهم ولا الضالين ٧
صِرَٰطَ ٱلَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ ٱلْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا ٱلضَّآلِّينَ ٧
صِرَاطَ
الَّذِیْنَ
اَنْعَمْتَ
عَلَیْهِمْ ۙ۬ۦ
غَیْرِ
الْمَغْضُوْبِ
عَلَیْهِمْ
وَلَا
الضَّآلِّیْنَ
۟۠
راہ ان لوگوں کی جن پر تیرا انعام ہوا جو نہ تو مغضوب ہوئے اور نہ گمراہ۔
تفاسیر
لیئرز
اسباق
تدبرات
جوابات
قرأت
حدیث
Aa
تدبر کریں۔
تدبر ہر صارف کی ذاتی رائے پر مبنی ہے (جس کے معیار کا جائزہ لیا جاتا ہے) اس کومستند تفسیر یا شرعی اصول/فتویٰ نہ سمجھا جائے۔
noor jahan
فالو
4 ہفتے پہلے
·
حوالہ
آیت 7:1
صِرَاطَ الَّذِيْنَ اَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ، غَيْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّاۗلِّيْنَ
آخری آیت۔
اور یہاں اللہ نے بتایا، سیدھا راستہ کیسا ہوتا ہے؟
وہ راستہ جس پر اللہ کےچہیتے ، اس کے پیارے لوگ چلے۔
کون ہیں یہ لوگ؟
انبیاء، صدیقین، شہداء، صالحین۔
یعنی وہ لوگ جن کی زندگی آسان نہیں تھی۔ جن پر مصیبتیں آئیں، آزمائشیں آئیں لیکن وہ ڈٹے رہے۔
اور اللہ نے ان پر انعام کیا۔
پھر دو راستے بتائے جو غلط ہیں۔
وہ جن پر غضب ہوا ، جنہوں نے جانتے ہوئے غلط کیا۔
...
مزید دیکھیں
2
2
zohaib israr
فالو
2 سال پہلے
·
حوالہ
آیت 7:1
جب میں نے غور کیا تو سمجھ میں آ یا کے اللّٰہ کا سب سے بڑا انعام تو انبیاء کرام پر ہوا ہے جن کو اللّٰہ نے نبوت سے سرفراز کیا ہے
پھر تمام انبیاء کے اصحاب ہیں جن کو اللّٰہ نے ایمان کی دولت سے نوازا ہے
لیکن یہاں ایک بات سمجھنے والی ہے کہ جن پر اللّٰہ کا انعام ہوا ہے ان کی زندگیوں کو ہم دیکھیں سب سے پہلے نبیوں کی زندگیوں پر لکھی ہوئ سیرت کی کتابوں پر غور کرنے سے پتہ چلتا ہے کے تقریباً ہر نبی نے کوئی بہت شاندار بادشاہوں کی طرح آسائشوں والی زندگی نہ...
مزید دیکھیں
4
1
Dr Maryam Fayyaz
فالو
گزشتہ سال
·
حوالہ
آیت 6:1-7
بسم اللہ
🔍 علم اور ہدایت میں فرق
نبی ﷺ کے زمانے میں یہودی علماء (احبار) اور عیسائی راہب (رہبان) بہت کچھ جانتے تھے۔ وہ کتابوں کا مطالعہ کرتے اور لوگوں کو دین سکھاتے تھے۔
لیکن ان میں سے بہت سے لوگ ہدایت نہیں پائے تھے کیونکہ ان کے دل اللہ کے سامنے جھکے ہوئے نہیں تھے۔
ان کے پاس صرف معلومات تھیں، اصل روشنی نہیں تھی۔
⸻
🧠 علم کا غلط استعمال
'انہوں نے اللہ کے کلام کو ان کے صحیح مقام سے بدل دیا…'
— سورہ المائدہ (5:13)
تم دوسروں ...
مزید دیکھیں
7
0
Nayab Tufail
فالو
گزشتہ سال
·
حوالہ
آیت 6:1-7
شروع اللہ کے نام سے !
کچھ دنوں پہلے میں سورۃ الفاتحہ کی تفسیر سن رہی تھی کہ اس ایک آیت پر میرا دل جیسے رک سا گیا ۔
' صراط الذین انعمت علیھم غیر المغضوب علیہم ولا ضالین '
ہمیں ان لوگوں کے راستے پر چلا جن پر تو نے انعام نازل کیا ۔ ان کے راستے پر نہیں جن پر غضب ہوا ۔
اس دن سے پہلے میں ہمیشہ اسے یوں ترجمہ کیا کرتی تھی کہ جن پر ' تیرا ' غضب ہوا ۔ اس دن تفسیر سنتے ہوئے پہلی بار اندازہ ہوا کہ یہاں لفظ ' تیرا ' تو ہے ہی نہیں ۔ انعام کا تعلق ربِ واح...
مزید دیکھیں
13
5
Dr Maryam Fayyaz
فالو
گزشتہ سال
·
حوالہ
آیت 6:1-7
ہدایت کی طلب
I listened to Guidance is Earned by Omar Suleiman in Quran 30 for 30, Season 6, and I reflect.
ایک وقت تھا جب میں سمجھتی تھی کہ ہدایت ایک تحفہ ہے، جو بس مل جاتا ہے۔ جیسے مسلمان گھرانے میں پیدا ہونا اور اذان کی آواز سننا کافی ہو۔ جیسے قرآن کی آیات کا بچپن سے سننا ہی ہدایت کی ضمانت ہو۔
میں سوچتی ہوں کہ کتنی بار میں نے اِہْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَ— 'ہمیں سیدھے راستے کی ہدایت دے'— پڑھا، مگر کیا میں نے واقعی اس دعا کو دل سے ما...
مزید دیکھیں
11
3
Osman Celikok
فالو
گزشتہ ہفتے
·
حوالہ
آیت 7:1
What is the straight path you ask.
The path is the path of those Allah has favored.
The path is defined not by its intrinsic qualities but rather by those who tread it.
Almost as if they are an intrinsic quality of the path.
Without them what would the path be? (Imagine the path to Allah without the Prophet SAS: the door of the path, and any path not the path of the Prophet SAS no matter how hard we struggle, worship, etc. it leads nowhere...
مزید دیکھیں
6
2
Kulsum Maniar
فالو
2 ہفتے پہلے
·
حوالہ
آیت 7:1
بسم الله الرحمن الرحيم
Something struck me about Surat Al-Fatihah today.
When an ayah is long, I sometimes wonder: Why is it long? Something is important here. It brings my attention to the topic of the ayah, it makes me wonder if I ever think about it as much, if I give it as much time as Allah ﷻ wants me to give.
Surat Al-Fatihah is so short! And Subhan Allah it is something we have to recite several times a day so it is a mercy that it is...
مزید دیکھیں
43
2
Jasmina Ahmed
فالو
19 ہفتے پہلے
·
حوالہ
آیت 7:1
When I was younger, this verse was explained to me in a very simple way. It was translated as: “not of those who incurred Your anger i.e the Jews nor of those who went astray i.e the Christians.” At that age, the verse felt like it was speaking about other people, other communities, other histories.
But as I grew older and returned to the verse again and again, I realized that the verse was not pointing outward nearly as much as it was pointing ...
مزید دیکھیں
24
4
Soulfull Mental Healfh
فالو
21 ہفتے پہلے
·
حوالہ
آیت 7:1
In order to avoid earning divine anger or going astray, it is vital to seek knowledge first about the ones who earned the anger of Allah and those who went astray because this cannot be done without knowing:
what earns the wrath of Allah,
who earned it in the past?
What were their traits, qualities, attributes, deeds and actions that we need to avoid?
What were their personality, mindset, thought process, intentions and desires like?
It requ...
مزید دیکھیں
9
0
R. Ebied
فالو
2 سال پہلے
·
حوالہ
آیت 156:7، 7:14، 107:21، 1:31-3، 10:31، 7:1، 6:39
Surat Al Fatiha unlocks the keys to understanding the Quran’s main messages. It is known in various hadiths as the ‘Mother of the Quran’, the ‘healer’, the ‘7 oft repeated verses’, the ‘greatest surah in the Quran’ and a ‘light’. It is a form of prayer (supplication) to Allah where we ask and we are answered by His Grace.
Surat Al-Fatiha establishes our relationship with Allah and outlines the three main components of love, hope, and fear or re...
مزید دیکھیں
12
2
تدبر کمیونٹی کو دریافت کریں
پچھلی آیت