سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
English
العربية
বাংলা
فارسی
Français
Indonesia
Italiano
Dutch
Português
русский
Shqip
ภาษาไทย
Türkçe
اردو
简体中文
Melayu
Español
Kiswahili
Tiếng Việt
الفاتحة
5
1:5
اياك نعبد واياك نستعين ٥
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ٥
اِیَّاكَ
نَعْبُدُ
وَاِیَّاكَ
نَسْتَعِیْنُ
۟ؕ
ہم صرف تیری ہی بندگی کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے اور ہم صرف تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں اور چاہتے رہیں گے۔
تفاسیر
لیئرز
اسباق
تدبرات
جوابات
قرأت
حدیث
Aa
تدبر کریں۔
تدبر ہر صارف کی ذاتی رائے پر مبنی ہے (جس کے معیار کا جائزہ لیا جاتا ہے) اس کومستند تفسیر یا شرعی اصول/فتویٰ نہ سمجھا جائے۔
noor jahan
فالو
4 ہفتے پہلے
·
حوالہ
آیت 5:1
اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ
یہ آیت پڑھی اور رک گئی۔
کیونکہ یہاں کچھ بدل گیا۔
پہلی چار آیتوں میں اللہ کے بارے میں بات تھی۔ اس کی تعریف، اس کی رحمت، اس کا اختیار۔
اور اب اچانک "ہم"۔
"ایاک نعبد" صرف تیری عبادت کرتے ہیں ہم۔
یار، یہ بہت بڑا claim ہے۔
"صرف تیری۔"
میں نے سوچا، میں واقعی صرف اللہ کی عبادت کرتی ہوں؟ یا کبھی کبھی لوگوں کو خوش کرنے کے لیے کچھ کرتی ہوں؟ کبھی دکھاوے کے لیے؟ کبھی عادت کے لیے؟
سچ کہوں تو ہمیشہ "صرف" نہیں ہوتا۔
او...
مزید دیکھیں
2
2
Dr Bazigha Dhuru
فالو
گزشتہ سال
·
حوالہ
آیت 29:38، 5:1، 41:33-42
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اللہ کی معرفت قرآن مجید کی آیات پر تدبر اور ان پر عمل کرنے سے حاصل ہوتی ہے۔ اللہ کی مدد ہمیشہ شاملِ حال رہتی ہے، اور وہ بہت عظیم الشان ہے۔ اس کی سلطنت زماں و مکاں پر محیط ہے۔ وہ تمام صفاتِ کمال کا مالک ہے، اور إِنَّ اللَّهَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ (بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے)۔
اللہ کا سہارا مضبوطی سے تھام لو! جب ہم اس عظیم و قدیر رب کو یاد کرتے ہیں، تو ہمیں اس کی معرفت حاصل ہوتی ہے۔ اللہ اکبر۔
4
2
Afsah Iqbal
فالو
2 سال پہلے
·
حوالہ
آیت 5:1
آج سورۃ فاتحہ کی اس آیت کی ترتیب پر غور کرتے ہیں۔
اللہ نے اس آیت میں ایاک نعبد کو پہلے مینشن کیا اور ایاک نستعین کو بعد میں مینشن کیا۔ یعنی ہماری اللہ کے لیے کی جانے والی عبادت پہلے اور اس سے مانگی جانے والی مدد بعد میں۔
ایک مدد تو وہ جو ہمیں اللہ کی عبادت کرنے کے لیے اس کی عبادت میں آگے بڑھنے کے لیے چاہیے مگر یہاں ایاک دو دفعہ آیا ہے نعبد کے ساتھ اور پھر نستعین کے ساتھ separate آیا ہے یعنی کہ ہم صرف عبادت کے لیے نہیں بلکہ اپنے پرسنل معمالات میں ...
مزید دیکھیں
3
4
Afsah Iqbal
فالو
2 سال پہلے
·
حوالہ
آیت 5:1
اللہ نے سورۃ فاتحہ کے آغاز میں جب اپنا تعارف دیا تو لفظ 'رب' کا استعال کیا 'رب العالمین'۔ اب جب یہاں اس آیت میں اللہ نے ہم سے ہماری ذات کا تعارف کروایا ہمیں بتایا کہ ہم اس کے کون ہیں ہمارا مقصد کیا ہے اور اس کے لیے اللہ نے فرمایا:
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ۔ ہم صرف آپ کی ہی عبادت کرتے ہیں۔
ہمارا تعارف اللہ نے نعبد کے ساتھ کرایا یعنی 'ہم آپ کی عبادت کرتے ہیں' یہ ہمارا تعارف ہے۔ اب یہاں عربی گرامر سے متعلق ایک پوائنٹ سمجھنے سے اس آیت کا ایک بہت خوبصورت پی...
مزید دیکھیں
7
1
Afsah Iqbal
فالو
2 سال پہلے
·
حوالہ
آیت 5:1
قرآن انسانوں کی ہدایت کے لیے نازل کیا گیا اللہ کی طرف سے نازل کیا گیا, سورۃ فاتحہ قرآن کی پہلی سورۃ ہے اور اس میں صرف اللہ اور ہمارے تعلق کا ذکر موجود ہے یعنی سورۃ فاتحہ ہمارے اور اللہ کے تعلق کا تعارف ہے۔
سورۃ فاتحہ کی شروع کی تین آیات اللہ کا تعارف ہیں۔ بات شروع ہوتی ہے الحمد للّہ سے تمام حمد (تعریف اور شکر) اللہ کے لیے ہے۔
پھر آگے بتایا جاتا ہے کہ وہ کیوں ساری حمد کا مستحق ہے۔ کیونکہ وہ'رب العالمین' ہے۔۔ وہ الرحمن الرحیم ہے اور پھر وہ مالک یو...
مزید دیکھیں
11
3
Tabeer Writes
فالو
2 سال پہلے
·
حوالہ
آیت 5:1
إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ
ہم اللہ کے پرستار بھی ہیں،فرمانبردار بھی اور غلام بھی ہیں اور ایسا تعلق ہمارا صرف اپنے رب کے ساتھ ہونا چاہئیے، صرف اور صرف اسی کا عبادت گزار ہونا چاہئیے اور صرف اللہ کی ذات کو مدد کے لیے پکارنا چاہئیے، بیماری، پریشانی، خوشی وغم ہر حال میں اسی کو پکارنا اور اسی سے مدد طلب کرنا ہی 'نستعین' ہے۔
اللہ کے ساتھ ہمارا صرف عبادت کا تعلق نہیں ہے بلکہ استعانت کا بھی ہے یعنی، حاجتوں کی طلب میں اسکی طرف رجوع کرنا، اسی...
مزید دیکھیں
9
4
M Ahmad M ahmad
فالو
25 ہفتے پہلے
·
حوالہ
آیت 1:1-5
سورۃ الفاتحہ آیت نمبر 5
"ہم صرف تیری عبادت کرتے ہیں"
عبادت کا مطلب ہوتا ہے: بندگی، اطاعت، پوجا، آخری درجے کی عاجزی اور انکساری کے ساتھ جھکنا۔
کسی کی عبادت کیوں کی جاتی ہے؟
اس کا شکر ادا کرنے کے لیے، اس کی محبت میں، اور غلطی کے بعد اس کے ناراض ہو جانے کے خوف سے۔
عبادت کس وقت کی جائے؟
ہر وقت — خوشی میں، غمی میں، رمضان میں، شادی پر — ہر جگہ، ہر وقت عبادت کی جا سکتی ہے۔
عبادت صرف نماز، روزہ، زکوٰۃ اور حج تک محدود نہیں ہے بلکہ عبادت لفظ ہے ہر ظاہر...
مزید دیکھیں
5
0
Zoya Kamal
فالو
7 دنوں پہلے
·
حوالہ
آیت 5:1
“It is You we worship, and it is You we ask for help.”
In a world that constantly demands our energy, attention, and public output, it is incredibly easy for the heart to become overwhelmed by the noise of daily life.
Sometimes, the weight of trying to hold everything together can lead to a quiet sense of exhaustion. We slip into the mindset that we must rely entirely on our own resilience, our own intellect, and our own internal strength to g...
مزید دیکھیں
16
2
Arshi Binte Sarfaraz
فالو
5 ہفتے پہلے
·
حوالہ
آیت 5:1
بسم الله الرحمن الرحيم
Recently i watched a documentary on Brain as it is always a fascinating subject for me as well as a part of my study. I was amazed how this 1.5kg approx organ in our body is not just extremely significant part of us but it defines who we are "the self". How this mysterious organ perform complex operations so brilliantly with such a fine design that make us different from other creatures. The different parts of our brain c...
مزید دیکھیں
25
11
Kaitlyn Elabdelaoui
فالو
14 ہفتے پہلے
·
حوالہ
آیت 5:1
When you say: “You alone we worship, and You alone we ask for help,” what attachments, fears, or unhealthy dependencies might Allah be inviting you to gently loosen your grip on?
Over time, I have gotten significantly better at not worrying about the approval or disapproval of others. It used to be something that ruled my life. All I ever cared for was the validation from others. Now that I have been guided to Islam, the approval and validatio...
مزید دیکھیں
11
2
تدبر کمیونٹی کو دریافت کریں
پچھلی آیت
اگلی آیت