سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

تفسیر بیان القرآن تفسیر: ص آیہ 38

38:38
واخرين مقرنين في الاصفاد ٣٨
وَءَاخَرِينَ مُقَرَّنِينَ فِى ٱلْأَصْفَادِ ٣٨
وَّاٰخَرِیْنَ
مُقَرَّنِیْنَ
فِی
الْاَصْفَادِ
۟
اور دوسرے ِجنات ّکو بھی جو جکڑے ہوئے تھے زنجیروں میں
تفاسیر
لیئرز
اسباق
تدبرات
جوابات
قرأت
حدیث

آیت 38 { وَّاٰخَرِیْنَ مُقَرَّنِیْنَ فِی الْاَصْفَادِ } ”اور دوسرے ِجنات ّکو بھی جو جکڑے ہوئے تھے زنجیروں میں۔“ یعنی کچھ جنات کو تو آپ علیہ السلام نے کام پر لگایا ہوتا تھا جبکہ بعض دوسروں کو زنجیروں میں باندھ کر رکھا جاتا تھا کہ کہیں اچانک ضرورت پڑنے پر ان سے کام لیا جاسکے۔