سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
English
العربية
বাংলা
فارسی
Français
Indonesia
Italiano
Dutch
Português
русский
Shqip
ภาษาไทย
Türkçe
اردو
简体中文
Melayu
Español
Kiswahili
Tiếng Việt
الرعد
28
13:28
الذين امنوا وتطمين قلوبهم بذكر الله الا بذكر الله تطمين القلوب ٢٨
ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَتَطْمَئِنُّ قُلُوبُهُم بِذِكْرِ ٱللَّهِ ۗ أَلَا بِذِكْرِ ٱللَّهِ تَطْمَئِنُّ ٱلْقُلُوبُ ٢٨
اَلَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا
وَتَطْمَىِٕنُّ
قُلُوْبُهُمْ
بِذِكْرِ
اللّٰهِ ؕ
اَلَا
بِذِكْرِ
اللّٰهِ
تَطْمَىِٕنُّ
الْقُلُوْبُ
۟ؕ
وہ لوگ جو ایمان لائے اور ان کے دل اللہ کے ذکر سے مطمئن ہوتے ہیں آگاہ ہوجاؤ ! اللہ کے ذکر کے ساتھ ہی دل مطمئن ہوتے ہیں
تفاسیر
لیئرز
اسباق
تدبرات
جوابات
قرأت
حدیث
Aa
تدبر کریں۔
تدبر ہر صارف کی ذاتی رائے پر مبنی ہے (جس کے معیار کا جائزہ لیا جاتا ہے) اس کومستند تفسیر یا شرعی اصول/فتویٰ نہ سمجھا جائے۔
قرآن ریفلیکٹ اردو
فالو
28 ہفتے پہلے
·
حوالہ
آیت 29:35، 2:8، 82:17، 28:13
ہر وہ عمل جس کی ابتدا ہم خلوصِ نیت سے کرتے ہیں، یاد رکھیں کہ اس کا نتیجہ بہت خوبصورت ہوتا ہے۔ اس لیے کہ کسی بھی عمل کا انجام اس نیت پر منحصر ہوتا ہے جس سے وہ شروع کیا گیا ہو۔
تو اگر ہم قرآن سیکھنے، قرآن پر غور کرنے اور قرآن پڑھنے میں اتنا وقت صرف کر رہے ہیں، تو ہمیں کیا نیت کرنی چاہیے؟ ہماری اس کوشش کی اصل نیت کیا ہونی چاہیے؟
1. سب سے پہلی اور اہم بات یہ ہے کہ ہم اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی رضا حاصل کرنے کی نیت کریں، کہ ہم اس کوشش کے ذریعے اللہ کو ر...
مزید دیکھیں
2
0
Dr Maryam Fayyaz
فالو
گزشتہ سال
·
حوالہ
آیت 28:13
ذاتی سوچ: عبادت، ذکر اور علم دین
میری زندگی کے تجربات نے مجھے یہ سمجھایا ہے کہ دین کا علم بہت بڑی نعمت ہے۔ قرآن کو سمجھنا، نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کو جاننا، دین کے مسائل اور اصول سیکھنا — یہ سب ضروری اور فائدہ مند ہے۔ لیکن میں نے یہ بھی محسوس کیا کہ صرف علم حاصل کرنے سے دل کو وہ سکون، وہ روشنی، وہ قرب حاصل نہیں ہوتا جو عبادت اور ذکر سے ملتا ہے۔
کئی بار ایسا ہوا کہ میں نے دین کا علم سیکھا، کتابیں پڑھیں، لیکچر سنے، اور دل کو لگا کہ شاید ا...
مزید دیکھیں
11
5
Tahira Fatima
فالو
گزشتہ سال
·
حوالہ
آیت 28:13
'قرآن سے رشتہ، دل سے جُڑنے کا ذریعہ ہے'
رمضان میں قرآن کچھ اور ہی لگتا ہے… جیسے کوئی پرانا، بھولا ہوا دوست، اچانک دل کے دروازے پر آ کر کہے: 'چلو، پھر سے بات کریں…'
ہم نے بچپن سے قرآن پڑھا، لیکن شاید رمضان پہلی بار وہ لمحہ لاتا ہے، جب ہم قرآن کو پڑھنے کے بجائےسننے لگتے ہیں۔
سننا… صرف کانوں سے نہیں… دل سے۔ جیسے ہر آیت ہمیں ہماری اپنی کہانی سنا رہی ہو۔ ہر لفظ، جیسے ہمارے دل کے حال کا جواب ہو۔ ہر سطر، جیسے رب کی طرف سے خاص ہمارے لیے ہو۔
قرآن کہتا ہ...
مزید دیکھیں
4
2
Mehar Zadi
فالو
2 سال پہلے
·
حوالہ
آیت 28:13
سکون نہیں ملے گا!
ہمارے رب نے ہمیں دنیا میں ہر ایک چیز مہیا کی کیا ہے جو ہمیں اس دنیا میں نہیں مل سکتا؟؟
سب کچھ مل سکتا اچھے سے اچھا بہتر سے بہترین ۔۔۔۔
جس کے پاس سب کچھ ہے دنیا کا وہ بھی پریشان جس کے پاس کچھ بھی نہیں وہ بھی پریشان تو آخر سکون ہے کس کے پاس؟؟؟
میں بتاتی آپکو
سکون ہے اس کے پاس جس نے یہ دنیا بنائی ہمیں بنایا سب کچھ بنایا۔۔۔ لیکن سکون کو اپنے پاس رکھ لیا سب کچھ ہمیں دے دینے کے بعد۔۔
تو پھر ہمارے پاس ہی اگر ہمیں اور اس دنیا کو بنانے...
مزید دیکھیں
7
2
zohaib israr
فالو
2 سال پہلے
·
حوالہ
آیت 28:13
آ ج کے دور میں اگر دیکھا جائے تو ہر کوئی سکون کی تلاش میں ہے لیکن سکون کسی کو بھی نہیں مل رہا تو غلطی کہاں ہو رہی ہے کہ ہر کوئی اپنی عقل وعمل سے سکون حاصل کرنا چا رہا ہے لیکن اللّٰہ تو کہہ رہا ہے کہ اللّٰہ کی یاد ہی وہ چیز ہے جس سے دلوں کا سکون ہے اصل میں ہم خدا سے اپنا وہ تعلق بنا ہی نہیں پا رہے وہ ذات کتنی اعلیٰ و عرفا ہے ہم زبان سے تو کہہ دیتے ہیں لیکن دل کو اس کا یقین ہی نہیں دلا پا رہے
تب ہی جب ہم دعا منگتے ہیں تو کہتے یا اللّٰہ ہمیں فلاں ...
مزید دیکھیں
10
4
hafeez saba
فالو
2 سال پہلے
·
حوالہ
آیت 23:39، 57:10، 28:13
یہ ایک فطری مشاہدہ ہے کہ جب ہم کسی قریبی فرد کو قرآن کا حوالہ دیتے ہیں، تو وہ دفاعی رویہ اختیار کر لیتا ہے، گویا کہ وہ یہ سوال اٹھا رہا ہو کہ ہر موقع پر قرآن کا ذکر کیوں کیا جاتا ہے۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ قرآن سے جڑ جانا وجود کی سب سے بڑی سعادت ہے، ایک ایسی عطا جو روح کو نہ صرف سکون بخشتی ہے بلکہ اسے ارتقاء کی طرف بھی گامزن کرتی ہے۔
قرآن کی آیات کا دل و دماغ میں گونجنا، خاص طور پر ان لمحات میں جب انسان مایوسی، حقارت، یا الزامات کا سامنا کرتا ہے، ای...
مزید دیکھیں
7
1
A Siddiqui
فالو
3 ہفتے پہلے
·
حوالہ
آیت 41:33-42، 28:13
I remember about 20 years ago, back when YouTube was still very new, I had to seek out CDs just to listen to Islamic lectures. Today, it's almost unimaginable how much beneficial content we have right at our fingertips, Alhamdullilah!
But we can't let the abundance of something keep us from taking full advantage of it!
There is so much reward in seeking knowledge and filling ones time with the remembrance of Allah. Let's not take these blessi...
مزید دیکھیں
38
4
Salihu Abba
فالو
3 ہفتے پہلے
·
حوالہ
آیت 28:13، 9:91
Masha Allah !
The reward for eating healthy and denying the self its cravings for junk food is not junk food; the reward is a healthy body. In the same way, the reward for cleansing and purifying the soul is a healthy soul.
And a healthy soul is a soul at peace, constantly finding rest in the remembrance of Allah: “Surely, in the remembrance of Allah do hearts find rest.” (Qur’an 13:28)
Today, while going to the office, I encountered heavy tra...
مزید دیکھیں
14
4
Razia Zahra
فالو
10 ہفتے پہلے
·
حوالہ
آیت 28:13
In the Name of Allah, the Most Merciful, the Especially Merciful,
In these 10 days of Dhul Hijjah we are encouraged to perform more Dhikr. A few reflections here after sessions of Dhikr and seclusion:
Dhikr, reigns you away from the distractions of this world; it causes one to acknowledge His Greatness, His Power, His omnipresence,
This causes your troubles to feel small, and your heart becomes filled with awe, and this awe leads to longing an...
مزید دیکھیں
8
5
Amin Ali
فالو
13 ہفتے پہلے
·
حوالہ
آیت 28:13
Just as the eye cannot enjoy a sweet fragrance, the nose cannot admire a beautiful view, and delicious food cannot be savored except by the tongue, every faculty finds fulfillment only in what it was created for. In the same way, the heart finds true peace only in the remembrance of God. And by remembrance, I do not mean mere words spoken by the tongue, but living with the awareness that we exist in a universe created and guided by God, who is mo...
مزید دیکھیں
11
1
تدبر کمیونٹی کو دریافت کریں
پچھلی آیت
اگلی آیت