سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

تفسیر: قريش 106:1

106:1
لايلاف قريش ١
لِإِيلَـٰفِ قُرَيْشٍ ١
لِاِیْلٰفِ
قُرَیْشٍ
۟ۙ
قریش کے مانوس رکھنے کی وجہ سے۔
تفاسیر
لیئرز
اسباق
تدبرات
جوابات
قرأت
حدیث
آپ 105:5 سے 106:1 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں

آیت 5{ فَجَعَلَہُمْ کَعَصْفٍ مَّاْکُوْلٍ۔ } ”پھر اس نے کردیا ان کو کھائے ہوئے بھس کی طرح۔“ یعنی اس پورے لشکر کی حالت اس چارے یا ُ بھس کی طرح ہوگئی جسے جانوروں نے کھا کر چھوڑ دیا ہو۔