سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
English
العربية
বাংলা
فارسی
Français
Indonesia
Italiano
Dutch
Português
русский
Shqip
ภาษาไทย
Türkçe
اردو
简体中文
Melayu
Español
Kiswahili
Tiếng Việt
الشرح
6
94:6
ان مع العسر يسرا ٦
إِنَّ مَعَ ٱلْعُسْرِ يُسْرًۭا ٦
اِنَّ
مَعَ
الْعُسْرِ
یُسْرًا
۟ؕ
یقینا مشکل ہی کے ساتھ آسانی ہے۔
تفاسیر
لیئرز
اسباق
تدبرات
جوابات
قرأت
حدیث
Aa
تدبر کریں۔
تدبر ہر صارف کی ذاتی رائے پر مبنی ہے (جس کے معیار کا جائزہ لیا جاتا ہے) اس کومستند تفسیر یا شرعی اصول/فتویٰ نہ سمجھا جائے۔
Fariha Guncha
فالو
گزشتہ سال
·
حوالہ
آیت 6:94
درد… ایک نعمت ہے۔
میں اکثر کہتی ہوں۔
کیونکہ اگر درد نہ ہوتا
تو راحت کی کیا وقعت رہ جاتی؟
سکون کا ذائقہ کیسے محسوس ہوتا؟
خوشی کس چیز کا نام بنتی؟
لیکن…
راحت تو اُس وقت آتی ہے جب درد ختم ہو جاتا ہے نا؟
ہم روتے ہیں… اور پھر کہیں جا کے سکون آتا ہے۔
تو کیا ایسا نہیں کہ
پہلے درد ، پھر آسانی؟
ہاں... اور نہیں۔
یہ ہمارا وہم ہے -
کہ سہولت ہمیشہ بعد میں آتی ہے۔
ہمیں لگتا ہے…
کہ اللہ کی رحمت اُس پار ہوتی ہے،
جہاں ہماری آزمائش ختم ہو جائے۔
لیکن قرآن تو ...
مزید دیکھیں
7
1
Huma fahad Khan
فالو
50 ہفتے پہلے
·
حوالہ
آیت 216:2، 11:64، 21:32، 5:94-6
تکلیف میں چھپی ہوئی ایک رحمت (از خود دل سے نکلی ہوئی ایک بات)
تکلیف بذاتِ خود اللہ تعالیٰ کی طر ف سے ایک رحمت ہے۔ اکثر لوگ تکلیف کو محض ایک مصیبت سمجھتے ہیں، لیکن درحقیقت یہ بھی اللہ تعالیٰ کی ایک نعمت ہے۔ جب اللہ تعالیٰ کسی بندے کو آزماتا ہے تو اس کے ساتھ آسانی کا سامان بھی کرتا ہے۔ کیونکہ اللہ کا وعدہ ہے:
﴿إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا ٥ إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا ٦﴾
(بے شک ہر تنگی کے ساتھ آسانی ہے، بے شک ہر تنگی کے ساتھ آسانی ہے)
📖 سور...
مزید دیکھیں
2
2
Basit Minhas
فالو
گزشتہ سال
·
حوالہ
آیت 5:94-6
بسم الله والصلاة والسلام على رسول الله أما بعد:
یہ یاددہانی سب سے پہلے خود کو، پھر دوسروں کو۔۔۔
اللہ تعالیٰ نے سورۃ الشرح میں دو مرتبہ یہ حقیقت بیان فرمائی:
إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا، إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا
یقیناً ہر تنگی کے ساتھ آسانی ہے، ہر تنگی کے ساتھ آسانی ہے۔
مگر ہم نے خود کو اس قدر آرام پسندی کا عادی بنا لیا ہے کہ کسی جدوجہد کو سہنا، کسی تکلیف کو برداشت کرنا ہمارے لیے ناقابل تصور بن گیا ہے۔ علامہ اقبال نے کیا خوب کہا تھا:
تیر...
مزید دیکھیں
21
16
Maria Safdar
فالو
گزشتہ سال
·
حوالہ
آیت 50:30، 5:94-6
حالات وقت کے تابع نہیں ہوتے کچھ دن ایسے آئیں گے جہاں آپ کو لگے گا کہ سب کچھ بے اثر ہے۔۔!
آپکے اِیموشنز اور فِیلنگز اُن ناکارہ بادلوں کی طرح ہونا چاہیں گے جو ہر حال میں برسنا جانتے ہوں۔۔!
یہ بادل پانی سے بھر چکے ہیں۔!.
ہوا اِنکو کھینچ کر کہیں اور لے جانے کے در پہ ہے۔۔!
لیکن یہ ایک جگہ رک گئے ہیں۔!
ضد سے..!
مان سے..!
امید سے..!
یوں۔۔
کہ برسنا اسی جگہ ہے..!
اوراجازت۔۔؛
گویا اوپر سے روک دی گئی ہے۔!
تکرار تو جاری ہے, لیکن نتیجہ آنے میں وقت ہے۔!!
ہاں۔۔...
مزید دیکھیں
4
2
zohaib israr
فالو
گزشتہ سال
·
حوالہ
آیت 5:94-6
ان آیات کو حضرت یوسف علیہ السلام کی مثال سے بیان کرنا چاہوں گا۔ حضرت یوسف علیہ السلام اپنے والد حضرت یعقوب علیہ السلام کے لاڈلے بیٹے تھے، لیکن ان کے بھائی جب ان کو لے کر گئے اور کنویں میں ڈال دیا تو ان پر بظاہر تنگی آ گئی، ایک بڑی آزمائش کا سامنا تھا۔ کنویں میں، یوسف علیہ السلام کا بھروسہ اللہ کی ذات پر تھا، کیونکہ اللہ نے انہیں ان کے بلند مقام کی بشارت دی تھی۔
پھر اللہ کی مدد کے ظہور کے طور پر ایک قافلہ آ گیا، اور جب قافلے والوں نے انہیں کنویں ...
مزید دیکھیں
5
1
Maria Safdar
فالو
2 سال پہلے
·
حوالہ
آیت 5:94-6، 153:2
ہر صبح روشنی اور امید کا پیغام لے کر نہیں آتی۔!
ہر صبح میں قوت نہیں ہوتی۔!
بعض صبحیں رات کے گھناؤنے اندھیروں سے زیادہ خطرناک ہؤا کرتی ہیں۔۔!
ایسی بھاری کے دل کا وزن پورے جسم پر ڈال دیں۔۔!!
خوفناک ایسی کے زندہ دفن کر دیں۔۔!
ایسی وحشت زدہ کہ اپنی ویرانیوں سے اجاڑ چمن کو بھی مات دے دیں۔۔!!
اور مایوس یوں کہ صرف اندھیرے کا دور دورہ ہو۔۔!
لیکن ۔۔
ہمت نہیں ہارنی ۔۔
کیونکہ وقت دہلیز پار کر جائے گا۔۔!
رہ جائے گا تو وہ صبر جو ایسے حالات میں کیا تھا۔۔!!...
مزید دیکھیں
9
7
Maria Safdar
فالو
2 سال پہلے
·
حوالہ
آیت 5:94-6، 153:2، 51:9
'چند مومن بہادر قوموں کےنام '
بچپن سے ہم سنتے آرہے ہیں اور شاید دیکھتے بھی ۔کہ شام, کشمیر اور فلسطین کے مسلمانوں پر ظلم ہورہا ہے ۔
یہاں تک کہ ہماری آنکھیں یہ سب دیکھنے کے عادی ہوچکی ہے اور کان سننے کے!!!...
ہم ان کا درد محسوس نہیں کر سکتے ۔ہمارے رویہ کیا ہوتا ہے.......!!
ویڈیو دیکھی.. افسوس کا اظہار کیا۔...
اور پھرسکرول ڈاؤن کر دیا۔!!
کبھی آپ نے سوچا ہے۔۔۔۔۔
کہ صرف ان مخصوص مسلم ریاستوں پر ہی کیوں اتنے عرصے سے ظلم ہو رہا ہے۔۔؟
اگر آپ کو وقت مل...
مزید دیکھیں
7
1
Maria Safdar
فالو
2 سال پہلے
·
حوالہ
آیت 3:65، 5:94-6
*ٹھہر کر مشاہدہ کرنے والوں کے نام چند گہرے الفاظ*
دل کے گہرے اندھیرے میں خیالات کی لمبی سڑک پر کچھ ٹِمٹماتے جگنو روشنی ڈالنے کو بےحال ہیں۔
مگر اِس سڑک کا مسافر اِن ننھی روشنیوں سے اپنی منزل ڈھونڈنے میں آہستہ آہستہ کھو رہا ہے۔!!!
یوں کہ منزل پر بیٹھے خوشیوں کے باسی بھی اس بھٹکے مسافر کے آنے کی امید کا دیا اور جلانے سے قاصر ہیں۔
لیکن تارے اور چاند آیںٔں گے اور اس بےحال مسافر کو راستہ دکھا دیا جائے گا۔!!!
بس تب تک اِسکے ہاتھ میں موجود صبر و برداشت ...
مزید دیکھیں
9
0
Dr Maryam Fayyaz
فالو
10 ہفتے پہلے
·
حوالہ
آیت 6:94، 21:28
Bismillah
There are moments in life when the word hijrah stops being history and becomes reality.
Not a journey of choice. A tearing away. A leaving behind.
War changes the meaning of home. One day your belongings are ordinary objects filled with memory. The next day they become things you may never touch again. Walls disappear. Familiar streets disappear. Even parts of yourself disappear.
I keep thinking about how many times the Qur’an speaks...
مزید دیکھیں
16
5
Aarish Zernain
فالو
13 ہفتے پہلے
·
حوالہ
آیت 6:94، 3:93، 286:2
Bismillah.
Assalamu Alaikum.
I'm about to share my story of constantly remembering Allah.
Whenever there was a difficulty or hardship in my life, I would ask Allah to make it easy for me and remind myself that "Allah does not burden a soul beyond what it can bear."
Additionally, "Indeed, with hardship comes ease."
Subhan Allah, each time I recited this, I would gain resilience. Soon it became a habit without me realizing it.
I also observed that ...
مزید دیکھیں
12
2
تدبر کمیونٹی کو دریافت کریں
پچھلی آیت
اگلی آیت