سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

تفسیر: الشعراء 26:187

26:187
فاسقط علينا كسفا من السماء ان كنت من الصادقين ١٨٧
فَأَسْقِطْ عَلَيْنَا كِسَفًۭا مِّنَ ٱلسَّمَآءِ إِن كُنتَ مِنَ ٱلصَّـٰدِقِينَ ١٨٧
فَاَسْقِطْ
عَلَیْنَا
كِسَفًا
مِّنَ
السَّمَآءِ
اِنْ
كُنْتَ
مِنَ
الصّٰدِقِیْنَ
۟ؕ
تو گرا دو ہم پر آسمان کا کوئی ٹکڑا اگر تم سچے ہو
تفاسیر
لیئرز
اسباق
تدبرات
جوابات
قرأت
حدیث
آپ 26:185 سے 26:187 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں

آیت 185 قَالُوْٓا اِنَّمَآ اَنْتَ مِنَ الْمُسَحَّرِیْنَ ”ہم تمہارے بارے میں یہی گمان کرتے ہیں کہ تم محض ایک سحر زدہ شخص ہو۔ تم پر کسی نے جادو کردیا ہے جس کے زیر اثر ہمیں نصیحتیں کرتے رہتے ہو۔