سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

تفسیر: الشعراء 26:142

26:142
اذ قال لهم اخوهم صالح الا تتقون ١٤٢
إِذْ قَالَ لَهُمْ أَخُوهُمْ صَـٰلِحٌ أَلَا تَتَّقُونَ ١٤٢
اِذْ
قَالَ
لَهُمْ
اَخُوْهُمْ
صٰلِحٌ
اَلَا
تَتَّقُوْنَ
۟ۚ
جب ان کے بھائی صالح ؑ نے انہیں کہا کہ کیا تم ڈرتے نہیں ہو
تفاسیر
لیئرز
اسباق
تدبرات
جوابات
قرأت
حدیث
آپ 26:138 سے 26:145 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں

آیت 138 وَمَا نَحْنُ بِمُعَذَّبِیْنَ ”یہ آپ علیہ السلام خواہ مخواہ ہم پر دھونس جما رہے ہیں ‘ ہم پر کوئی عذاب وغیرہ آنے والا نہیں ہے۔