تدبر ہر صارف کی ذاتی رائے پر مبنی ہے (جس کے معیار کا جائزہ لیا جاتا ہے) اس کومستند تفسیر یا شرعی اصول/فتویٰ نہ سمجھا جائے۔
"فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ"
"پھر تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟"
آج پہلی دفعہ سورۃ الرحمٰن کو اتنی گہرائی سے پڑھا۔ اس سے پہلے بھی میں اس کا ترجمہ پڑھتی تھی، لیکن شاید کبھی اس پر اس طرح غور نہیں کیا تھا۔
جب اللہ تعالیٰ، جو "الرحمٰن" ہے، اپنی نعمتوں کا ذکر کرتا ہے تو دل حیران رہ جاتا ہے کہ اس نے اپنے بندوں کے لیے کیا کچھ نہیں بنایا۔ اگر ہم صرف ایک چیونٹی جیسی چھوٹی سی مخلوق پر ہی غور کریں تو انسان کی عقل حیران رہ جا...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
ہمیں لگتا ہے صرف آنکھیں نعمت ہے جن کے ذریعے ہم مختلف مناظر دیکھ سکتے ہیں مگرہم نے کبھی غور ہی نہیں کیا کہ اس کے اوپر موجود پپوٹا کس قدر قیمتی نعمت ہے کہ اگر پپوٹا نہ ہو تو آنکھ کی حفاظت کرنا کس قدر محال ہے
ایک دن ایسے ہی خیال آیا که آنکھ که اوپر یہ پپوٹا کیوں ہے اور یہ ہر وقت حرکت میں کیوں رہتا ہے ؟ شاید سوتے وقت آنکھیں بند کرنے کے لیے اس کی ضرورت ہوتی ہے مگر اس کی موجودگی اور حرکت کا پتا تب چلا جب اچانک سرف وا...
'فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ'
'تو تم دونوں اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟'
یہ آیت ایک سوال ہے جو میرے دل کو جھنجھوڑ دیتی ہے۔ اللہ بار بار مخاطب کرتا ہے، ہمیں رکنے، غور کرنے، اور اپنی حقیقت کو پہچاننے کی دعوت دیتا ہے۔ 'آلاء' صرف اللہ کی نعمتوں کا ذکر نہیں ہے، بلکہ اس کی عظیم قدرت، حکمت، اور نشانیاں بھی ہیں۔ یہ وہ انعامات ہیں جو ہمیں جیتے رہنے کے لیے عطا کیے گئے، اور وہ طاقت بھی جو کائنات کو سنبھالے ہوئے ہے۔
جب ہم 'آلا...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ
زندگی اتنی تیزی سے چل رہی ہے کہ ہم شکر ادا کرنا بھول گئے ہیں. اللہ تبارک تعالیٰ نے 31 بار ایک سورہ مبارک میں ایک ہی بات دُہرائی ہے اور اس کا مقصد ہمارے اندر شکر کے جذبے کو اُجاگر کرنا ہے.
صرف چند منٹ کے لئے اپنی نعمتوں کو گننا شروع کیجئے..!!
سب سے پہلے تو ہمارے جسمانی اعضاء ہی آجاتے ہیں. آنکھ، ناک، کان ،ہاتھ، پاؤں وغیرہ. جن میں سانس سب سے بڑی نعمت ہے. ہم گنتے گنتے تھک جائیں گے لیکن یقین ما...
انسان جب غور کرتا ہے تو کچھ ایسی باتیں سمجھ آ جاتی ہیں جن کو پہلے اس نے کبھی اس طرح سے دیکھا ہی نہیں ہوتا۔ میں بچپن سے اس آیت کو سنتا آ رہا ہوں اور ظاہری چیزوں کو ہی مثلاً پھلوں کو، اچھے کھانوں کو، میٹھے پانی کو، اور ایسی ہی چیزوں کو اللہ کی نعمت سمجھتا تھا۔ اور بنا کسی شک کے یہ اللہ کی بہت بڑی نعمتیں ہیں، لیکن اللہ کی ایسی نعمتیں بھی ہیں جن کو اکثر لوگ نہیں سمجھ پاتے۔
کبھی ایسا ہوتا ہے کہ جب انسان اللہ کو بھول کر دنیا کے کاموں میں لگا ہوتا ہے، ...
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
I have recited Surah Ar Rahman many times, and I have passed through this ayah countless times without truly stopping to reflect on it. It does not mean that I did not know its meaning. I did. But I had never really pondered over what it meant for me personally.
One day, while reciting this ayah, I started thinking about myself, my body, and all the organs and system...
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
"So which of the favors of your Lord will you deny?" > (Surah Ar-Rahman, 55:13)
Every breath you take is a quiet gift you didn't have to earn.
When you shift your focus from what’s missing to what’s given, peace follows. Even on your hardest days, the grace around you is louder than the noise within you. Gratitude turns the little you have into more than enough.
a real-life example of that verse in action:
...
I was wondering what's the most repeated ayah in the Quran is, so I looked it up.
And found it to be:
"Then which of the favors of your Lord will you deny?"
It is repeated 31 times in Surah Rahman.
At first, I wondered why Allah swt would repeat the same question so many times.
Then I remembered the promise Shaytan made when he was cast out for refusing Allah's command regarding Adam (AS) and said:
"And You will not find most of them gratefu...
Eid Mubarak, everyone. 🌙
We're three days into Eid-ul-Fitr now, and the festive noise, the family gatherings, the plates of food that just keep coming it's all beautiful. But somewhere between the celebrations, my mind keeps drifting back to a quiet moment in the last ten days of Ramadan. A moment so small, most people wouldn't even think to write about it.
But it stayed with me. And I think I know why.
It was after Asr that still, golden ...
Your love freed me God,
It freed me from the shackles of fear, uncertainty and loss,
It opened my heart to the possibility of hope, trust and renewal,
It rebuilt me into a better version of myself,
It allowed me to reclaim my purpose,
To serve you,
To love you,
To serve humanity,
And to shine the light of your love to the world.
Thank you God for freeing me, for loving me, for giving me blessing after blessing , and for holding me through every...