سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

تفسیر: النازعات 79:20

79:20
فاراه الاية الكبرى ٢٠
فَأَرَىٰهُ ٱلْـَٔايَةَ ٱلْكُبْرَىٰ ٢٠
فَاَرٰىهُ
الْاٰیَةَ
الْكُبْرٰی
۟ؗۖ
تو موسیٰ ؑ نے اس کو دکھائی بہت بڑی نشانی۔
تفاسیر
لیئرز
اسباق
تدبرات
جوابات
قرأت
حدیث
آپ 79:20 سے 79:21 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں

آیت 20{ فَاَرٰٹہُ الْاٰیَۃَ الْکُبْرٰی۔ } ”تو موسیٰ علیہ السلام نے اس کو دکھائی بہت بڑی نشانی۔“ حضرت موسیٰ علیہ السلام نے فرعون کو اپنی رسالت کے بارے میں بھی بتایا ‘ اللہ تعالیٰ کا پیغام بھی اس تک پہنچایا اور عصا کے اژدھا بن جانے والا معجزہ بھی اسے دکھا دیا۔