سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

تفسیر: المعارج 70:14

70:14
ومن في الارض جميعا ثم ينجيه ١٤
وَمَن فِى ٱلْأَرْضِ جَمِيعًۭا ثُمَّ يُنجِيهِ ١٤
وَمَنْ
فِی
الْاَرْضِ
جَمِیْعًا ۙ
ثُمَّ
یُنْجِیْهِ
۟ۙ
اور روئے زمین پر بسنے والے تمام انسانوں کو پھر یہ (فدیہ) اس کو بچا لے !
تفاسیر
لیئرز
اسباق
تدبرات
جوابات
قرأت
حدیث
آپ 70:1 سے 70:35 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں

ان آیات میں مختصر طور پر دونوں قسم کے انسانوں کی صفات بیان کر دی گئی ہیں۔ ان لوگوں کی بھی جو جنت میں داخل کيے جانے کے مستحق قرار پائیں گے اور ان لوگوں کی بھی جن کے اعمال انھیں قیامت کے دن جہنم میں گرانے کا سبب بنیں گے۔