سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

تفسیر: البروج 85:5

85:5
النار ذات الوقود ٥
ٱلنَّارِ ذَاتِ ٱلْوَقُودِ ٥
النَّارِ
ذَاتِ
الْوَقُوْدِ
۟ۙ
وہ آگ جو بڑی ایندھن والی تھی۔
تفاسیر
لیئرز
اسباق
تدبرات
جوابات
قرأت
حدیث
آپ 85:5 سے 85:6 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں

آیت 5{ النَّارِ ذَاتِ الْوَقُوْدِ۔ } ”وہ آگ جو بڑی ایندھن والی تھی۔“ یعنی وہ خوفناک آگ جسے بہت زیادہ ایندھن جمع کر کے بھڑکایا گیا تھا۔