سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
47:19
فاعلم انه لا الاه الا الله واستغفر لذنبك وللمومنين والمومنات والله يعلم متقلبكم ومثواكم ١٩
فَٱعْلَمْ أَنَّهُۥ لَآ إِلَـٰهَ إِلَّا ٱللَّهُ وَٱسْتَغْفِرْ لِذَنۢبِكَ وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَٱلْمُؤْمِنَـٰتِ ۗ وَٱللَّهُ يَعْلَمُ مُتَقَلَّبَكُمْ وَمَثْوَىٰكُمْ ١٩
فَاعْلَمْ
اَنَّهٗ
لَاۤ
اِلٰهَ
اِلَّا
اللّٰهُ
وَاسْتَغْفِرْ
لِذَنْۢبِكَ
وَلِلْمُؤْمِنِیْنَ
وَالْمُؤْمِنٰتِ ؕ
وَاللّٰهُ
یَعْلَمُ
مُتَقَلَّبَكُمْ
وَمَثْوٰىكُمْ
۟۠
بس جان لو کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور اپنی خطائوں کے لیے (اللہ سے) استغفار کرو اور اہل ِایمان مردوں اور عورتوں کے لیے بھی (استغفار کریں) اور اللہ خوب جانتا ہے تمہارے لوٹنے کی جگہ کو اور تمہارے مستقل ٹھکانے کو۔
تفاسیر
لیئرز
اسباق
تدبرات
جوابات
قرأت
حدیث
صرف وہ احادیث شامل کی گئی ہیں جو قرآنی آیات کا صراحتاً حوالہ دیتی ہیں، اور یہ فہرست ہرگز مکمل نہیں۔ روایات کو صحیح البخاری اور صحیح مسلم کی منتخب آیات کے ساتھ ہم آہنگ کرنے کے لیے، سنن ڈاٹ کام کے حوالے سے مرتب کیا گیا ہے۔ کوئی رائے یا مشورہ ہو تو ہمیں آگاہ کریں۔
Sahih Muslim 2346

Abdullah b. Sarjis reported: I saw Allah's Messenger (ﷺ) and ate with him bread and meat, or he said Tharid (bread soaked in soup). I said to him: Did Allah's Messenger (ﷺ) seek forgiveness for you? He said: Yes, and for you, and he then recited this verse:" Ask forgiveness for thy sin and for the believing men and believing women" (xlvii. 19). I then went after him and saw the Seal of Prophethood between his shoulders on the left side of his shoulder having spots on it like moles.

He has revealed to you ˹O Prophet˺ the Book in truth, confirming what came before it, as He revealed the Torah and the Gospel
— Dr. Mustafa Khattab, the Clear Quran