سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

تفسیر: الصافات 37:58

37:58
افما نحن بميتين ٥٨
أَفَمَا نَحْنُ بِمَيِّتِينَ ٥٨
اَفَمَا
نَحْنُ
بِمَیِّتِیْنَ
۟ۙ
تو کیا اب ہمیں مرنا تو نہیں !
تفاسیر
لیئرز
اسباق
تدبرات
جوابات
قرأت
حدیث
آپ 37:58 سے 37:59 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں

افما نحن ۔۔۔۔ بمعذبین (58-59) ” ؟ “ اب یہاں قرآن ایک تبصرہ لاتا ہے جس کے ذریعے قارئین کو اچھے کاموں میں باہم مسابقت اور اچھے انجام کے لیے جہد مسلسل پر ابھارا جاتا ہے ۔