سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

تفسیر: الصافات 37:27

37:27
واقبل بعضهم على بعض يتساءلون ٢٧
وَأَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلَىٰ بَعْضٍۢ يَتَسَآءَلُونَ ٢٧
وَاَقْبَلَ
بَعْضُهُمْ
عَلٰی
بَعْضٍ
یَّتَسَآءَلُوْنَ
۟
اور پھر وہ ایک دوسرے کی طرف رخ کرکے پوچھنے لگیں گے
تفاسیر
لیئرز
اسباق
تدبرات
جوابات
قرأت
حدیث
آپ 37:27 سے 37:28 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں

واقبل بعضھم۔۔۔۔۔ عن الیمین (27 – 28) ”

“۔ یعنی تم سیدھے رخ سے آکر ہمارے دلوں میں وسوسے ڈالتے تھے ، بالعموم جب کسی کے کان میں کوئی بات ڈالتا ہے تو وہ دائیں جانب سے آتا ہے۔ لہٰذا تم ہماری اس حالت کے ذمہ دار ہو۔ اور ان کا جواب یہ آتا ہے کہ تمہارا یہ الزام احمقانہ ہے۔ تم خود اپنے کیے کے ذمہ دار ہو ، جو فیصلہ کیا تم نے کیا۔