سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

تفسیر: الشعراء 26:171

26:171
الا عجوزا في الغابرين ١٧١
إِلَّا عَجُوزًۭا فِى ٱلْغَـٰبِرِينَ ١٧١
اِلَّا
عَجُوْزًا
فِی
الْغٰبِرِیْنَ
۟ۚ
سوائے ایک بڑھیا کے جو پیچھے رہنے والوں میں تھی
تفاسیر
لیئرز
اسباق
تدبرات
جوابات
قرأت
حدیث
آپ 26:170 سے 26:171 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں

فنجینہ واھلہ اجمعین الا عجوزاً فی الغبرین (171)

یہ بوڑھی عورت کون تھی۔ یہ ان کی بیوی تھی۔ دوسری سورتوں میں تصریح آئی ہے۔ یہ بھی بڑی مگر وہ عورت تھی کہ یہ ان لوگوں کی حمایت میں تھی جو یہ مکروہ فعل کرتے تھے اور ان کی مددگار تھی۔