سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

تفسیر: الشعراء 26:137

26:137
ان هاذا الا خلق الاولين ١٣٧
إِنْ هَـٰذَآ إِلَّا خُلُقُ ٱلْأَوَّلِينَ ١٣٧
اِنْ
هٰذَاۤ
اِلَّا
خُلُقُ
الْاَوَّلِیْنَ
۟ۙ
یہ کچھ نہیں مگر پہلے لوگوں کی باتیں
تفاسیر
لیئرز
اسباق
تدبرات
جوابات
قرأت
حدیث
آپ 26:136 سے 26:137 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں

قالوا سوآء ……الوعظین (136)

انہوں نے صاف صاف کہہ دیا کہ ہود صاحب آپ فضول لگے ہوئے ہیں۔ ہمارے لئے آپ کا وعظ کرنا نہ کرنا برابر ہے۔ یہ جواب ان کی طرف سے سخت توہین آمیز ، سنگدلانہ اور انتہائی دینی جمود اور بلاوت کا مظہر تھا۔ یہ لوگ اپنے تقلیدی مذہب پر تلے ہوئے تھے۔