ولقد ضل۔۔۔۔ الاولین (37: 71) ” حالانکہ ان سے پہلے بہت سے لوگ گمراہ ہوچکے ہیں “۔ اور یہ گمراہی اس
کے باوجود تھی کہ ہم نے ان کی خاطر ڈرانے والے بھیجے تھے۔