Obbligammo le montagne a renderCi gloria con lui 1 , alla sera e al mattino;
Tafsir
Strati
Lezioni
Riflessi
Risposte
Qiraat
Hadith
آیت 18 { اِنَّاسَخَّرْنَا الْجِبَالَ مَعَہٗ یُسَبِّحْنَ بِالْعَشِیِّ وَالْاِشْرَاقِ } ”ہم نے تو اس کے ساتھ پہاڑوں کو مسخر کردیا تھا ‘ جو اس کے ساتھ تسبیح کرتے تھے شام کو بھی اور صبح کے وقت بھی۔“