Iniciar sesión
Iniciar sesión
Iniciar sesión
Seleccionar idioma
Volver a los planes de aprendizaje

"کیا میں مخلص ہوں؟": ہر عمل کو خالصتاً رضائے الٰہی کے لیے کرنے کی اہمیت

"کیا میں مخلص ہوں؟": ہر عمل کو خالصتاً رضائے الٰہی کے لیے کرنے کی اہمیت

Duración.

Cada lección corta toma menos de 10 minutos para completarse 5 lecciones en total.

Descripción

توجہ، لائیکس اور تعریفوں کی دیوانی اس دنیا میں، یہ بھول جانا بہت آسان ہے کہ اصل میں کس کی خوشنودی اہمیت رکھتی ہے۔ قرآن پر مبنی یہ 5 روزہ لرننگ پلان آپ کی توجہ عوامی واہ واہ سے ہٹا کر ذاتی اخلاص کی طرف موڑنے میں آپ کی مدد کرے گا۔ لازوال اسلامی حکمت کی بنیاد پر اور موجودہ ڈیجیٹل دور کے تقاضوں کے مطابق ڈیزائن کیا گیا یہ ہر سبق اس بات پر غور کرتا ہے کہ کس طرح نمائش کی خواہش کو پہچانا جائے اور اس کی مزاحمت کی جائے، اور اس کے بجائے اللہ کے حضور پہچانے جانے میں گہرا سکون تلاش کیا جائے۔

​اگر آپ نے کبھی دکھاوے کے دباؤ سے تھکن محسوس کی ہے یا نظر انداز کیے جانے پر مایوسی کا شکار ہوئے ہیں، تو یہ پلان آپ کے لیے ایک دعوت ہے کہ آپ اس چیز کی طرف لوٹ آئیں جو واقعی اہمیت رکھتی ہے۔ عوامی امیج (تشخص) کو برقرار رکھنا تھکا دینے والا کام ہو سکتا ہے، لیکن اللہ کے ساتھ سچا ہونا انسان کو (ذہنی و روحانی طور پر) آزاد کر دیتا ہے۔

موضوعات

  • دوسروں سے تعریف پانے کی خواہش اور اس سے پیدا ہونے والا روحانی اکیلا پن

  • ​اسلام میں ریاکاری (دکھاوے) کے نقصانات

  • ​اپنے اندر اخلاص اور سچائی پیدا کرنے کا طریقہ 

  • ​لوگوں کی تعریف کے بجائے اللہ کی رضا کے لیے جینا

  • ​نمائش کی اس دنیا میں اپنے مقصدِ زندگی کو دوبارہ پانا

​کیا آپ لوگوں کی آراء کے بوجھ کو اتار پھینکنے اور اس ذات کی نظر میں آنے کے لیے تیار ہیں جو آپ کے دل کے حال سے واقف ہے؟ آج ہی آغاز کریں۔

​ہمیں آپ کی رائے کا انتظار رہے گا: [email protected]

Acerca del autor

  • قرآن ریفلیکٹ ٹیم یہ لرننگ پلان قرآن ریفلیکٹ ٹیم نے اس مقصد کے لیے تیار کیا ہے کہ سیکھنے والے قرآن سے اس انداز میں جڑیں جو منظم بھی ہو اور روزمرہ زندگی سے متعلق بھی۔ اس کا مواد بامعنی اور مستند فہم پر مبنی ہے، تاکہ ہر مرحلے پر غور و فکر اور قرآن سے گہرا تعلق پیدا کرنے کی ترغیب ملے۔

    اہم نوٹ

    لرننگ پلانز کو قرآن فاؤنڈیشن کی ریویو ٹیم نے تیار کیا ہے اور ان کی نگرانی شیخ حماد فہیم صاحب کرتے ہیں۔ تمام مواد کو احتیاط کے ساتھ جانچا جاتا ہے تاکہ درستگی یقینی بنائی جا سکے، اور تمام حوالہ جات مستند اور قابلِ اعتماد مصادر سے تصدیق شدہ ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی سوالات یا آراء ہوں تو ہم سے اس ای میل پر رابطہ کریں: [email protected]

Mantente conectado al Corán ❤️

Breves recordatorios significativos para reconectar, reflexionar y mantenerse conectado con el Corán.

Lea, escuche, busque y reflexione sobre el Corán

Quran.com es una plataforma confiable utilizada por millones de personas en todo el mundo para leer, buscar, escuchar y reflexionar sobre el Corán en varios idiomas. Ofrece traducciones, tafsir, recitaciones, traducción palabra por palabra y herramientas para un estudio más profundo, haciendo que el Corán sea accesible para todos.

Como Sadaqah Jariyah, Quran.com se dedica a ayudar a las personas a conectar profundamente con el Corán. Con el apoyo de Quran.Foundation , una organización sin fines de lucro 501(c)(3), Quran.com continúa creciendo como un recurso gratuito y valioso para todos, Alhamdulillah.

Navegar
Inicio
Radio Coránica
Recitadores
Sobre nosotros
Desarrolladores
Actualizaciones de productos
Retroalimentación
Ayuda
Donar
Nuestros Proyectos
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
Proyectos sin fines de lucro adquiridos, administrados o patrocinados por Quran.Foundation
Enlaces populares
Súplicas del Corán
Versículo del Corán del día
Ayatul Kursi
Yasin
Al Mulk
Ar-Rahman
Al Waqiah
Al-Kahf
Al Muzzammil
Mapa del sitio webPrivacidadTérminos y condiciones
© 2026 Quran.com. Reservados todos los derechos
Contribuir