undefined
undefined
undefined
undefined
3

آیت 3{ وَالنَّہَارِ اِذَا جَلّٰٹہَا۔ } ”اور قسم ہے دن کی جب وہ اس سورج کو روشن کردیتا ہے۔“ اگرچہ بظاہر صورت حال تو یہ ہوتی ہے کہ سورج سے دن روشن ہوتا ہے ‘ لیکن یہاں اسی بات کے اندر یہ لطیف نکتہ پیدا کیا گیا ہے کہ دن ہوتا ہے تو سورج نظر آتا ہے۔ گویا دن سورج کو روشن کرتا ہے۔ آیت کے اس اسلوب کا تعلق دراصل اگلی آیت کے اسلوب سے ہے۔ اگلی آیت میں رات کا ذکر بالکل اسی انداز میں ہوا ہے :

Maximize your Quran.com experience!
Start your tour now:

0%