الرحمن 55:14 خلق الانسان من صلصال كالفخار ١٤
خَلَقَ
الْاِنْسَانَ
مِنْ
صَلْصَالٍ
كَالْفَخَّارِ
۟ۙ
He created humankind from ˹sounding˺ clay like pottery,
— Dr. Mustafa Khattab, The Clear Quran
He created man from clay like [that of] pottery.
— Saheeh International
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
انسان اور جنات کی پیدائش میں فرق ٭٭…
یہاں بیان ہو رہا ہے کہ انسان کی پیدائش بجنے والی ٹھیکری جیسی مٹی سے ہوئی ہے اور جنات کی پیدائش آگ کے شعلے سے ہوئی ہے جو خالص اور احسن تھا۔
مسند کی حدیث میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں: ”فرشتے نور سے، جنات نار سے اور انسان اس مٹی سے جس کا ذکر تمہا
انسان اور جنات کی پیدائش میں فرق ٭٭…
یہاں بیان ہو رہا ہے کہ انسان کی پیدائش بجنے والی ٹھیکری جیسی مٹی سے ہوئی ہے اور جنات کی پیدائش آگ کے شعلے سے ہوئی ہ