undefined
undefined
undefined
undefined
undefined
undefined
undefined
3

لیس لھا ............ کاشفة (35 : 85) ” اللہ کے سوا اس کو کوئی ہٹانے والا نہیں ہے۔ “

تم پر تو خوفناک عذاب آنے والا ہے بہت قریب ہے۔ ڈرانے والے ناصح اور صادق وامین تمہیں ڈرا رہے ہیں۔ چیخ چیخ کر لیکن تم غفلت ہی میں آگے ہی جارہے ہو تمہیں اندازہ نہیں کہ مشکل وقت ہے تم باز نہیں آتے ہو۔