undefined
undefined
undefined
undefined
undefined
3

آیت 80 { قَالَ فَاِنَّکَ مِنَ الْمُنْظَرِیْنَ ”اللہ نے فرمایا : ٹھیک ہے تمہیں یہ مہلت دے دی گئی۔“ اللہ تعالیٰ کے اس حکم میں بھی ”استحقار“ کا وہی انداز محسوس کیا جاسکتا ہے جو اوپر آیت 77 میں پایا جاتا ہے۔