登入
登入
登入
选择语言

Tafsir Ibn Kathir 经注: Al-Hijr 阿雅 78

15:78
وان كان اصحاب الايكة لظالمين ٧٨
وَإِن كَانَ أَصْحَـٰبُ ٱلْأَيْكَةِ لَظَـٰلِمِينَ ٧٨
وَإِنﱫ
كَانَﱬ
أَصۡحَٰبُﱭ
ٱلۡأَيۡكَةِﱮ
لَظَٰلِمِينَﱯ
٧٨ﱰ
那丛林的居民确是不义的,
经注
层
课程
反思
答案
基拉特
圣训
15:78至15:79节的经注
اصحاب ایکہ کا المناک انجام ٭٭

اصحاب ایکہ سے مراد قوم شعیب ہے۔ ایکہ کہتے ہیں درختوں کے جھنڈ کو۔ ان کا ظلم علاوہ شرک و کفر کے غارت گری اور ناپ تول کی کمی بھی تھی۔ ان کی بستی لوطیوں کے قریب تھی اور ان کا زمانہ بھی ان سے بہت قریب تھا۔ ان پر بھی ان کی پہیم شراتوں کی وجہ سے عذاب الٰہی آیا۔ یہ دونوں بستیاں بر سر شارع عام تھیں۔

شعیب علیہ السلام نے اپنی قوم کو ڈراتے ہوئے فرمایا تھا کہ «وَمَا قَوْمُ لُوطٍ مِّنكُم بِبَعِيدٍ» [11-هود:89] ‏ ” لوط کی قوم تم سے کچھ دور نہیں “۔

صفحہ نمبر4367