登入
登入
登入
选择语言

Tazkir ul Quran 经注: An-Najm 阿雅 52

53:52
وقوم نوح من قبل انهم كانوا هم اظلم واطغى ٥٢
وَقَوْمَ نُوحٍۢ مِّن قَبْلُ ۖ إِنَّهُمْ كَانُوا۟ هُمْ أَظْلَمَ وَأَطْغَىٰ ٥٢
وَقَوۡمَﱤ
نُوحٖﱥ
مِّنﱦ
قَبۡلُۖﱧﱨ
إِنَّهُمۡﱩ
كَانُواْﱪ
هُمۡﱫ
أَظۡلَمَﱬ
وَأَطۡغَىٰﱭ
٥٢ﱮ
以前,他毁灭了努哈的宗族。他们确是更不义的,确是更放荡的。
经注
层
课程
反思
答案
基拉特
圣训
53:50至53:55节的经注

ایک قوم ترقی کرتی ہے۔ وہ دوسری قوموں سے اوپر اٹھ جاتی ہے۔ بظاہر ناممکن نظر آنے لگتا ہے کہ کوئی اس کو مغلوب کرسکے۔ اس کے بعد ایسے اسباب ہوتے ہیں کہ وہ قوم هلاک ہوجاتی ہے یا تنزل کا شکار ہو کر تاریخ گزشتہ کا موضوع بن جاتی ہے۔ یہ واقعہ ظاہر کرتا ہے کہ انسانوں کے اوپر بھی کوئی طاقت ہے، جو قوموں کے مستقبل کا فیصلہ کرتی ہے۔ تاریخ کے یہ واضح واقعات بھی اگر انسان کو سبق نہ دیں تو وہ کون سا واقعہ ہوگا جس سے انسان اپنے لیے سبق لے۔