سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

تفسیر بیان القرآن طه کی تفسیر، آیت 28

20:28
يفقهوا قولي ٢٨
يَفْقَهُوا۟ قَوْلِى ٢٨
یَفْقَهُوْا
قَوْلِیْ
۪۟
تاکہ لوگ میری بات سمجھ سکیں، 1
تفاسیر
لیئرز
اسباق
تدبرات
جوابات
قرأت
حدیث

آیت 28 یَفْقَہُوْا قَوْلِیْ ”ظاہر ہے لکنت والے شخص کی گفتگو کو سمجھنے میں لوگ دقت محسوس کرتے ہیں۔