سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

تفسیر بیان القرآن طه کی تفسیر، آیت 25

20:25
قال رب اشرح لي صدري ٢٥
قَالَ رَبِّ ٱشْرَحْ لِى صَدْرِى ٢٥
قَالَ
رَبِّ
اشْرَحْ
لِیْ
صَدْرِیْ
۟ۙ
موسیٰ ؑ ٰ نے عرض کیا : اے میرے پروردگار ! میرے لیے میرے سینے کو کھول دے
تفاسیر
لیئرز
اسباق
تدبرات
جوابات
قرأت
حدیث
آپ 20:25 سے 20:27 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں

آیت 25 قَالَ رَبِّ اشْرَحْ لِیْ صَدْرِیْ ”یہ بہت اہم دعا ہے اور یہ ہر اس شخص کو یاد ہونی چاہیے جو دین کی دعوت کا مشن لے کر نکلا ہو۔ چناچہ حضرت موسیٰ علیہ السلام نے دعا کی کہ اے میرے پروردگار ! تو نے جو عظیم الشان مشن میرے حوالے کیا ہے اس کے لیے اپنی خصوصی مدد میرے شامل حال کر دے اور اس کام کے لیے میرے سینے کو کھول دے۔