پس بالا و برتر ہے اللہ ، پادشاہِ حقیقی۔ 1 اور دیکھو، قرآن پڑھنے میں جلدی نہ کیا کرو جب تک کہ تمہاری طرف اُس کی وحی تکمیل کو نہ پہنچ جائے، اور دُعا کرو کہ اے پروردگار مجھے مزید علم عطا کر۔ 2
تفاسیر
لیئرز
اسباق
تدبرات
جوابات
قرأت
حدیث
آپ 20:113 سے 20:114 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں