سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

تفسیر: طه 20:106

20:106
فيذرها قاعا صفصفا ١٠٦
فَيَذَرُهَا قَاعًۭا صَفْصَفًۭا ١٠٦
فَیَذَرُهَا
قَاعًا
صَفْصَفًا
۟ۙ
اور چھوڑ دے گا اس (زمین) کو صاف چٹیل میدان بنا کر
تفاسیر
لیئرز
اسباق
تدبرات
جوابات
قرأت
حدیث
آپ 20:105 سے 20:106 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں

آیت 105 وَیَسْءَلُوْنَکَ عَنِ الْجِبَالِ ”واقعات قیامت کے سلسلے میں جب آپ ﷺ ان کو بتاتے ہیں کہ روز محشر روئے زمین ایک صاف اور ہموار میدان کا نقشہ پیش کرے گی تو یہ لوگ سوال کرتے ہیں کہ اتنے بڑے بڑے پہاڑی سلسلوں کا کیا بنے گا ؟ وہ کہاں چلے جائیں گے ؟