سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

Tafsir Muyassar فاطر کی تفسیر، آیت 36

35:36
والذين كفروا لهم نار جهنم لا يقضى عليهم فيموتوا ولا يخفف عنهم من عذابها كذالك نجزي كل كفور ٣٦
وَٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ لَهُمْ نَارُ جَهَنَّمَ لَا يُقْضَىٰ عَلَيْهِمْ فَيَمُوتُوا۟ وَلَا يُخَفَّفُ عَنْهُم مِّنْ عَذَابِهَا ۚ كَذَٰلِكَ نَجْزِى كُلَّ كَفُورٍۢ ٣٦
وَالَّذِیْنَ
كَفَرُوْا
لَهُمْ
نَارُ
جَهَنَّمَ ۚ
لَا
یُقْضٰی
عَلَیْهِمْ
فَیَمُوْتُوْا
وَلَا
یُخَفَّفُ
عَنْهُمْ
مِّنْ
عَذَابِهَا ؕ
كَذٰلِكَ
نَجْزِیْ
كُلَّ
كَفُوْرٍ
۟ۚ
اور جن لوگوں نے کُفر کیا ہے 1 اُن کے لیے جہنّم کی آگ ہے۔ نہ اُن کا قصّہ پاک کر دیا جائے گا کہ  مر جائیں اور نہ اُن کے لیے جہنّم کے عذاب میں کوئی کمی کی جائے گی۔ اِس طرح ہم بدلہ دیتے ہیں ہر اُس شخص کو جو کُفر کرنے والا ہو
تفاسیر
لیئرز
اسباق
تدبرات
جوابات
قرأت
حدیث
والذين كفروا بالله ورسوله لهم نار جهنم الموقدة، لا يُقْضى عليهم بالموت، فيموتوا ويستريحوا، ولا يُخَفَّف عنهم مِن عذابها، ومثل ذلك الجزاء يجزي الله كلَّ من هو مبالغ في الكفر متمادٍ في الكفر مُصِرٍّ عليه.