سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

تفسیر بیان القرآن الطور کی تفسیر، آیت 22

52:22
وامددناهم بفاكهة ولحم مما يشتهون ٢٢
وَأَمْدَدْنَـٰهُم بِفَـٰكِهَةٍۢ وَلَحْمٍۢ مِّمَّا يَشْتَهُونَ ٢٢
وَاَمْدَدْنٰهُمْ
بِفَاكِهَةٍ
وَّلَحْمٍ
مِّمَّا
یَشْتَهُوْنَ
۟
ہم اُن کو ہر طرح کے پھل اور گوشت، 1 جس چیز کو بھی ان کا جی چاہےگا، خوب دیے چلے جائیں گے
تفاسیر
لیئرز
اسباق
تدبرات
جوابات
قرأت
حدیث

آیت 22{ وَاَمْدَدْنٰـہُمْ بِفَاکِہَۃٍ وَّلَحْمٍ مِّمَّا یَشْتَہُوْنَ۔ } ”اور ہم انہیں دیے چلے جائیں گے پھل اور گوشت جس سے وہ چاہیں گے۔“