سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

تفسیر بیان القرآن تفسیر: التكوير آیہ 7

81:7
واذا النفوس زوجت ٧
وَإِذَا ٱلنُّفُوسُ زُوِّجَتْ ٧
وَاِذَا
النُّفُوْسُ
زُوِّجَتْ
۟
اور جب جانوں کے جوڑ ملائے جائیں گے۔
تفاسیر
لیئرز
اسباق
تدبرات
جوابات
قرأت
حدیث
آپ 81:7 سے 81:8 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں

آیت 7{ وَاِذَا النُّفُوْسُ زُوِّجَتْ۔ } ”اور جب جانوں کے جوڑ ملائے جائیں گے۔“ یعنی پوری نسل انسانی کے مختلف افراد کی گروہ بندی کردی جائے گی۔ یہ گروہ بندی لوگوں کے اعمال اور انجام کے حوالے سے ہوگی جیسے سورة النمل ‘ آیت 83 اور سورة حٰمٓ السجدۃ ‘ آیت 19 میں اہل جہنم کو مختلف گروہوں میں تقسیم کیے جانے کا ذکر آیا ہے۔ اس آیت کا مفہوم یہ بھی لیا گیا ہے کہ جب جانیں جسموں کے ساتھ جوڑ دی جائیں گی۔