سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

تفسیر: الشمس 91:1

91:1
والشمس وضحاها ١
وَٱلشَّمْسِ وَضُحَىٰهَا ١
وَالشَّمْسِ
وَضُحٰىهَا
۟
قسم ہے سورج کی اور اس کی دھوپ کی۔
تفاسیر
لیئرز
اسباق
تدبرات
جوابات
قرأت
حدیث
آپ 90:20 سے 91:1 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں

آیت 20{ عَلَیْہِمْ نَارٌ مُّؤْصَدَۃٌ۔ } ”ان پر آگ بند کردی جائے گی۔“ تاکہ پریشر ککر کی طرح آگ کی ساری تپش اندر ہی رہے اور انہیں شدید ترین عذاب ملے۔ اللہ کی پناہ ! اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں ایسے عذاب سے محفوظ رکھے اور اپنی رحمت اور شان غفاری کے طفیل اصحابِ جنت میں شامل فرمائے۔ آمین !