سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

تفسیر بیان القرآن تفسیر: الرحمن آیہ 66

55:66
فيهما عينان نضاختان ٦٦
فِيهِمَا عَيْنَانِ نَضَّاخَتَانِ ٦٦
فِیْهِمَا
عَیْنٰنِ
نَضَّاخَتٰنِ
۟ۚ
ان میں دو چشمے ہوں گے ابلتے ہوئے۔
تفاسیر
لیئرز
اسباق
تدبرات
جوابات
قرأت
حدیث

آیت 66{ فِیْہِمَا عَیْنٰنِ نَضَّاخَتٰنِ۔ } ”ان میں دو چشمے ہوں گے ابلتے ہوئے۔“ یعنی ہر جنت میں ایک ایک ایسا چشمہ ہوگا۔