سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

تفسیر بیان القرآن النجم کی تفسیر، آیت 41

53:41
ثم يجزاه الجزاء الاوفى ٤١
ثُمَّ يُجْزَىٰهُ ٱلْجَزَآءَ ٱلْأَوْفَىٰ ٤١
ثُمَّ
یُجْزٰىهُ
الْجَزَآءَ
الْاَوْفٰی
۟ۙ
اور اس کی پوری جزا اسے دی جائے گی
تفاسیر
لیئرز
اسباق
تدبرات
جوابات
قرأت
حدیث

آیت 41{ ثُمَّ یُجْزٰٹہُ الْجَزَآئَ الْاَوْفٰی۔ } ”پھر اس کو بدلہ دیا جائے گا پورا پورا بدلہ۔“