(ان سے کہا جائے گا) آج مت چیخو چلاؤ ! اب ہمارے ہاں سے تمہاری کوئی مدد نہیں کی جائے گی
تفاسیر
لیئرز
اسباق
تدبرات
جوابات
قرأت
حدیث
آپ 23:65 سے 23:66 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں
آیت 65 لَا تَجْءَرُوا الْیَوْمَقف اِنَّکُمْ مِّنَّا لَا تُنْصَرُوْنَ ”آج تمہاری اس چیخ و پکار اور آہ و فریاد کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ تمہاری فریاد سن کر آج کوئی تمہاری مدد کو نہیں آئے گا۔