سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
74:55
فمن شاء ذكره ٥٥
فَمَن شَآءَ ذَكَرَهُۥ ٥٥
فَمَنْ
شَآءَ
ذَكَرَهٗ
۟ؕ
اب جو چاہے اس سے نصیحت اخذ کرلے۔
تفاسیر
لیئرز
اسباق
تدبرات
جوابات
قرأت
حدیث
آپ 74:49 سے 74:56 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں

نصیحت خواہ کتنی ہی مدلل ہو، سننے والے کے ليے وہ اسی وقت موثر بنتی ہے جب کہ وہ اس کے بارے میں سنجیدہ ہو۔ اگر سننے والا سنجیدہ نہ ہو تو نصیحت اس کے دل میں نہیں اترے گی، جو دلیل ایک سنجیدہ انسان کو تڑپادیتی ہے وہ صرف اس کی لایعنی بحثوں میں اضافہ کرنے کا باعث بنے گی۔