سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

تفسیر بیان القرآن البقرة کی تفسیر، آیت 53

2:53
واذ اتينا موسى الكتاب والفرقان لعلكم تهتدون ٥٣
وَإِذْ ءَاتَيْنَا مُوسَى ٱلْكِتَـٰبَ وَٱلْفُرْقَانَ لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُونَ ٥٣
وَاِذْ
اٰتَیْنَا
مُوْسَی
الْكِتٰبَ
وَالْفُرْقَانَ
لَعَلَّكُمْ
تَهْتَدُوْنَ
۟
یاد کرو (ٹھیک اُس وقت جب تم یہ ظلم کررہے تھے) ہم نے موسیٰ ؑ کو کتاب اور فرقان1 عطا کی تاکہ تم اس کے ذریعے سے سیدھا راستہ پاسکو
تفاسیر
لیئرز
اسباق
تدبرات
جوابات
قرأت
حدیث

آیت 53 وَاِذْ اٰتَیْنَا مُوْسَی الْکِتٰبَ وَالْفُرْقَانَ لَعَلَّکُمْ تَہْتَدُوْنَ ”فرقان“ سے مراد حق اور باطل کے درمیان فرق کردینے والی چیز ہے اور کتاب کا لفظ عام طور پر شریعت کے لیے آتا ہے۔