سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

تفسیر: البلد 90:15

90:15
يتيما ذا مقربة ١٥
يَتِيمًۭا ذَا مَقْرَبَةٍ ١٥
یَّتِیْمًا
ذَا
مَقْرَبَةٍ
۟ۙ
اس یتیم کو جو قرابت دار بھی ہے۔
تفاسیر
لیئرز
اسباق
تدبرات
جوابات
قرأت
حدیث
آپ 90:14 سے 90:15 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں

آیت 14{ اَوْ اِطْعٰـمٌ فِیْ یَوْمٍ ذِیْ مَسْغَبَۃٍ۔ } ”یا کھانا کھلا دینا بھوک کے دن میں۔“ یعنی کسی شخص کا قحط سالی کے دوران بھوکوں کو کھانا کھلانا۔ خصوصی طور پر ایسی صورت حال میں جب اسے اپنی اور اپنے اہل و عیال کی ضرورت کا خیال بھی پریشان کیے دے رہا ہو۔