جو فرشتے تمہارے ربّ کے حضور تقرب کا مقام رکھتے ہیں وہ کبھی اپنی بڑائی کے گھمنڈ میں آکر اُس کی عبادت سےمنہ نہیں موڑتے ،455___ اور اُس کی تسبیح کرتے ہیں،456___ اور اُس کے آگے جُھکتے رہتےہیں۔ 457___ ؏۲۴ السجدة 4
تفاسیر
لیئرز
اسباق
تدبرات
جوابات
قرأت
حدیث
إن الذين عند ربك من الملائكة لا يستكبرون عن عبادة الله، بل ينقادون لأوامره، ويسبحونه بالليل والنهار، وينزهونه عما لا يليق به، وله وحده -لا شريك له- يسجدون.