سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

تفسیر: عبس 80:30

80:30
وحدايق غلبا ٣٠
وَحَدَآئِقَ غُلْبًۭا ٣٠
وَّحَدَآىِٕقَ
غُلْبًا
۟ۙ
اور بڑے گھنے باغات۔
تفاسیر
لیئرز
اسباق
تدبرات
جوابات
قرأت
حدیث
آپ 80:26 سے 80:31 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں

آیت 26{ ثُمَّ شَقَقْنَا الْاَرْضَ شَقًّا۔ } ”پھر ہم نے زمین کو پھاڑا جیسے کہ وہ پھٹتی ہے۔“ زمین پھٹتی ہے اور اس میں سے کو نپلیں برآمد ہوتی ہیں ‘ جو رفتہ رفتہ پورے پودے بلکہ تناور درخت کی صورت اختیار کرلیتی ہیں۔