آپ 37:54 سے 37:55 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں
قال هل انتم مطلعون ٥٤ فاطلع فراه في سواء الجحيم ٥٥
قَالَ هَلْ أَنتُم مُّطَّلِعُونَ ٥٤ فَٱطَّلَعَ فَرَءَاهُ فِى سَوَآءِ ٱلْجَحِيمِ ٥٥
قَالَ
هَلْ
اَنْتُمْ
مُّطَّلِعُوْنَ
۟
فَاطَّلَعَ
فَرَاٰهُ
فِیْ
سَوَآءِ
الْجَحِیْمِ
۟
3

قال ھل ۔۔۔۔۔ الجحیم (54-55) ” “۔

اب یہ جتنی اپنے دوزخی دوست سے ہم کلام ہوتا ہے جسے اس نے جہنم میں دیکھ لیا۔ یہ اس سے یوں مخاطب ہوتا ہے ۔ اے فلاں ، قریب تھا کہ اپنی وسوسہ اندازیوں کی وجہ سے تو مجھے ہلاک کردیتا۔ یہ تو مجھ پر اللہ کا انعام تھا کہ اس نے مجھے بچالیا اور میں نے تیری باتوں پر توجہ نہ دی ۔