Ingia
Ingia
Ingia
Chagua Lugha

Bayan ul Quran Tafsir: Sad Aya 19

38:19
والطير محشورة كل له اواب ١٩
وَٱلطَّيْرَ مَحْشُورَةًۭ ۖ كُلٌّۭ لَّهُۥٓ أَوَّابٌۭ ١٩
وَٱلطَّيۡرَﱖ
مَحۡشُورَةٗۖﱗﱘ
كُلّٞﱙ
لَّهُۥٓﱚ
أَوَّابٞﱛ
١٩ﱜ
Na pia ndege walio kusanywa makundi kwa makundi; wote walikuwa wanyenyekevu kwake. 1
Tafsir
Tabaka
Mafunzo
Tafakari
Majibu
Qiraat
Hadith

آیت 19 { وَالطَّیْرَ مَحْشُوْرَۃًط کُلٌّ لَّہٗٓ اَوَّابٌ} ”اور پرندے بھی ‘ جو کہ جمع کردیے جاتے تھے۔ یہ سب کے سب اس کی طرف رجوع کرنے والے تھے۔“ یعنی حضرت دائود علیہ السلام ‘ پہاڑ اور پرندے سب اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کرتے تھے ‘ یا یہ کہ پہاڑ اور پرندے حضرت دائود علیہ السلام کی طرف رجوع کرتے تھے اور پھر حضرت دائود علیہ السلام ان سب کے ساتھ اللہ کی طرف رجوع کرتے تھے۔ اس طرح وہ سب مل کر حضرت دائود علیہ السلام کی آواز میں آواز ملا کر اللہ کی حمد کے ترانے الا پتے تھے۔