Ingia
Ingia
Ingia
Chagua Lugha

Tafsir: Ar-Rahman 55:62

55:62
ومن دونهما جنتان ٦٢
وَمِن دُونِهِمَا جَنَّتَانِ ٦٢
وَمِن
دُونِهِمَا
جَنَّتَانِ
٦٢
Tafsir
Tabaka
Mafunzo
Tafakari
Majibu
Qiraat
Hadith
Unasoma tafsir ya kundi la aya 55:62 hadi 55:63 kwa Lugha ya Kiingereza

اب دوسرا فریق جس کو دو باغ ملیں گے۔

ومن دونھما جنتن (55: 26) ” اور ان دو باغوں کے علاوہ وہ دو باغ اور ہوں گے “ اور ان کے اوصاف سابقہ باغوں سے ذرا کم ہوں گے۔ یہ دو باغ۔